چوبی پٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لکڑی کا لمبا پتلا تختہ جو حسب موقع کیلیں ٹھوکنے کے لیے عمارت کی چنائی میں لگایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی کا لمبا پتلا تختہ جو حسب موقع کیلیں ٹھوکنے کے لیے عمارت کی چنائی میں لگایا جاتا ہے۔